لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے کوچ مقرر
ہرارے(این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو مختصر دورانیے کیلئے زمبابوین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا جنہیں ہیتھ اسٹریک کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجپوت اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان ابتدائی طور پر تین ماہ کا معاہدہ طے پایا ہے تاہم اگر ان… Continue 23reading لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے کوچ مقرر







































