جنوبی افریقی بیٹسمین ڈی ویلیئرز نے عظیم مسلمان حکمران سے متاثر ہوکر اپنے بیٹے کا نام رکھنے کا اعلان کردیا

21  مئی‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کی کہانی سے پردہ اٹھادیا۔ابراہم ڈی ویلیئرز کا کہنا تھاکہ 2012 میں آئی پی ایل سے قبل ہی میں نے منصوبہ بنالیا اور اس مقصد کیلیے انگوٹھی بھی خرید لی تھی، جب لیگ کیلئے بھارت پہنچا تو میں نے فوٹو گرافرز اور ویڈیو میکرز کی خدمات حاصل کیں اور ان کی شناخت چھپانے کی خاطر انھیں سیکیورٹی گارڈز کے روپ میں اپنے ساتھ تاج محل آنے کو کہا ، میں نے اس بارے میں ڈینیلا کو

بالکل بھی خبر نہیں ہونے دی، وہ ان کو گارڈز ہی سمجھ رہی تھی، جب میں نے تاج محل کے سامنے شادی کی خواہش ظاہر کی تو ڈینیلا حیران رہ گئیں اور اس سارے موقع کی ویڈیو بھی بن گئی۔دریں اثناء اے بی ڈی ویلئرز نے اپنے ہونے والے بیٹے کا نام عظیم اسلامی حکمران کی جانب سے تاج محل کی تعمیر سے متاثر ہوکر ’’تاج‘‘ رکھنے کا اعلان کردیا ہے، معروف کرکٹر کے اعلان پر پوری دنیا کے مسلمانوں نے خوشگوار ردعمل کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد دی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…