بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

20  مئی‬‮  2018

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل رانڈر شکیب الحسن کریں گے جبکہ محمود اللہ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زیادہ تر تجربہ کار کھلاڑیوں کو ہی

شامل کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے ہونے والے اعلان کے بعد ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، لٹن کمار داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، صابر رحمان، مصدق حسین، مستفیض الرحمان، روبیل حسین، مہدی حسن میرزا، عارف الحق، ناظم الاسلام، ابو حیدر اور ابوجید شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…