اپنا پہلا ورلڈ کپ کارکردگی سے یاد گار بنانے کی کوشش کروں گا ،محمد عامر
کینٹر بری(آئی این پی)قومی فاسٹ باؤلر محمد عامرنے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پرجوش ہیں ، میگا ایونٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور انہوں نے بھی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کو اپنا ہدف بنایا ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا… Continue 23reading اپنا پہلا ورلڈ کپ کارکردگی سے یاد گار بنانے کی کوشش کروں گا ،محمد عامر





































