زمبابوین کرکٹرز نے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا ،پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دیدی ، تحریری طور پر آگاہ کر دیا
ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔کھلاڑیوں کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے… Continue 23reading زمبابوین کرکٹرز نے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا ،پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دیدی ، تحریری طور پر آگاہ کر دیا







































