پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلین اوپن کے ڈبلز کوارٹر فائنلز میں اعصام الحق کو شکست

datetime 24  جنوری‬‮  2018

آسٹریلین اوپن کے ڈبلز کوارٹر فائنلز میں اعصام الحق کو شکست

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق اور ان کے پولش جوڑی دار کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں کھلاڑیوں کا مقابلہ برائن برادرز سے ہوا جنہوں نے اعصام الحق کی جوڑی کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک گھنٹہ… Continue 23reading آسٹریلین اوپن کے ڈبلز کوارٹر فائنلز میں اعصام الحق کو شکست

قومی سلیکشن کمیٹی کو شعیب ملک سے جان چھڑا لینی چاہیے ، محمد یوسف

datetime 24  جنوری‬‮  2018

قومی سلیکشن کمیٹی کو شعیب ملک سے جان چھڑا لینی چاہیے ، محمد یوسف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک نئی گیند سے ڈرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں صرف محمد حفیظ اور فخر زمان ایسے کھلاڑی ہیں جو گیند سے ڈرتے… Continue 23reading قومی سلیکشن کمیٹی کو شعیب ملک سے جان چھڑا لینی چاہیے ، محمد یوسف

ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسلسل شکست کی وجہ ہے ،عمران نذیر

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسلسل شکست کی وجہ ہے ،عمران نذیر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق اوپنر عمران نذیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کار گرین شرٹس کی حالیہ ناکامیوں کے پیچھے مسئلہ ہے۔… Continue 23reading ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسلسل شکست کی وجہ ہے ،عمران نذیر

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 24  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ، پی ایس ایل کے میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے ، پی ایس ایل تھری کے میچز شارجہ… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

ہاکی کے بین الاقوامی میچز کیلئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی،آرمی چیف

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ہاکی کے بین الاقوامی میچز کیلئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی‘ آرمی چیف سے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز نے ملاقات کی‘ صدر پی ایچ ایف نے کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے… Continue 23reading ہاکی کے بین الاقوامی میچز کیلئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی،آرمی چیف

دورہ نیوزی لینڈ پر ناکامیاں ٗ کپتان اور کوچ بوکھلاہٹ کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

دورہ نیوزی لینڈ پر ناکامیاں ٗ کپتان اور کوچ بوکھلاہٹ کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ(این این آئی)شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے ٗ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ پر ناکامیاں ٗ کپتان اور کوچ بوکھلاہٹ کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل) ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل) ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(کل) 25 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 25 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 28 جنوری کو… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل) ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

datetime 23  جنوری‬‮  2018

دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

لاہور (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ۔پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے تاہم ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان… Continue 23reading دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

پی ایس ایل پر منڈلاتا خطرہ دور، فرنچائز اور بورڈ میں معاملات طے پا گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایل پر منڈلاتا خطرہ دور، فرنچائز اور بورڈ میں معاملات طے پا گئے

لاہور (این این آئی)فرنچائز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو واجبات کی جلد از جلد ادائیگی کی یقین دہانی کے بعد 22 فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد ممکنہ نظر آنے لگا تاہم فرنچائز نے مطالبہ کیا کہ ایک مشترکہ فورم تشکیل دیا… Continue 23reading پی ایس ایل پر منڈلاتا خطرہ دور، فرنچائز اور بورڈ میں معاملات طے پا گئے

Page 959 of 2240
1 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 2,240