پی ایس ایل فائنل ، سیاسی، عسکری اور حکومتی شخصیات کی بھی بھرپور شرکت، کون کون سٹیڈیم آیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن تھری کے کراچی میں انعقاد سے انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پر سیاسی، عسکری اور حکومتی شخصیات نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہنچ کر اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ہونے والا فائنل میچ بھی دیکھا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل ، سیاسی، عسکری اور حکومتی شخصیات کی بھی بھرپور شرکت، کون کون سٹیڈیم آیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں