دورہ پاکستان ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سرپرائز دیدیا،پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری
والنگٹن (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ کر لیا ہے جو ان دنوں اپنی رپورٹ مرتب کر نے میں مصروف ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو پاکستان میں بھی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تصدیق… Continue 23reading دورہ پاکستان ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سرپرائز دیدیا،پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری











































