شعیب اختر نے پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا،پی ایس ایل کا یہ تیسرا سیزن ہے لیکن ۔۔! حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لاہور ( آن لائن ) شعیب اختر نے پی ایس ایل کے موجودہ سیزن کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ لاہور میں ایلیمینیٹرز مرحلے کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل کے حوالے سے… Continue 23reading شعیب اختر نے پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا،پی ایس ایل کا یہ تیسرا سیزن ہے لیکن ۔۔! حیرت انگیز موقف سامنے آگیا