ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ شاہ رخ خان کودیدیا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) کنگز الیون پنجاب کی مالکہ اور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ا?ئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ شاہ رخ خان کو دیدیا ہے۔کنگز الیون پنجاب کی مالکہ اور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان اورسابق لیگ

چیئرمین للت مودی کو دیا ہے۔انھوں نے کہاکہ مودی کی محنت اور شاہ رخ کے اس کا حصہ بننے کی وجہ سے یہ لیگ کامیاب ہوئی۔پریتی کے مطابق شروع میں میں نے بھی اس لیگ کو کافی وقت دیا مگر اب یہ کافی سیٹ ہوچکی اور میں اس لیگ کے ساتھ اپنے کیریئر اور دوسرے پروجیکٹ بھی کررہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…