بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی

datetime 14  فروری‬‮  2018

بھارت نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی

کیپ ٹائون (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کو اس کی اپنی سرزمین کو دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی۔بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 73 رنز سے شکست دے کر… Continue 23reading بھارت نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی

ماہرہ خان اورحمزہ علی عباسی پشاور زلمی کے سفیر مقرر

datetime 14  فروری‬‮  2018

ماہرہ خان اورحمزہ علی عباسی پشاور زلمی کے سفیر مقرر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی نے اپنا سفیر مقرر کردیا ہے۔دونوں اداکار اپنی ٹیم کی تشہیر اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئیں گے۔دونوں اداکاروں کو برانڈ امبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان گزشتہ شب ٹیم کی… Continue 23reading ماہرہ خان اورحمزہ علی عباسی پشاور زلمی کے سفیر مقرر

بھارتی پرچم و تماشائی کے ساتھ تصویر پر آفریدی کی وضاحت

datetime 13  فروری‬‮  2018

بھارتی پرچم و تماشائی کے ساتھ تصویر پر آفریدی کی وضاحت

اسلام آباد(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھارتی تماشائی کی ان کے جھنڈے کے ساتھ لی گئی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹرز امن کے سفیر ہوتے ہیں اور بھارتی جھنڈے کے ساتھ تصویر کا مقصد صرف یہ تھا کہ اس بھارتی تماشائی کی اچھی تصویر آ… Continue 23reading بھارتی پرچم و تماشائی کے ساتھ تصویر پر آفریدی کی وضاحت

عمران طاہر پر تماشائی کے نسل پرستانہ جملوں کی تحقیقات کا آغاز

datetime 13  فروری‬‮  2018

عمران طاہر پر تماشائی کے نسل پرستانہ جملوں کی تحقیقات کا آغاز

کیپ ٹاؤن(این این آئی)جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ کے دوران تماشائی کی جانب سے لیگ اسپنر عمران طاہر پر نسل پرستانہ جملوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے جنوبی افریقی بورڈ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا… Continue 23reading عمران طاہر پر تماشائی کے نسل پرستانہ جملوں کی تحقیقات کا آغاز

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل)کھیلا جائے گا

datetime 13  فروری‬‮  2018

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل)کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل)15 فروری کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 فروری کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری… Continue 23reading بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل)کھیلا جائے گا

کرکٹر جیسن روبرٹ ٹریم باتھ پر11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد

datetime 13  فروری‬‮  2018

کرکٹر جیسن روبرٹ ٹریم باتھ پر11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد

۔نیپلز(این این آئی)نیوزی لینڈ کے ایک سابق پروفیشنل کرکٹر جیسن روبرٹ ٹریم باتھ پر11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد ہو گئے تاہم جیسن روبرٹ نے خواتین پر جنسی حملے کے الزامات مسترد کردیے، گزشتہ برس نومبر میں ان کے خلاف 2 خواتین پر حملے کا الزام تھاتاہم متاثرہ خواتین کی تعداد 11… Continue 23reading کرکٹر جیسن روبرٹ ٹریم باتھ پر11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد

اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی بابر اعظم نے شعیب ملک ،اعجازاحمد،اظہر علی، احمد شہزاد کے وہ ریکارڈ بھی توڑ دیئے جن کو بنانے میں انہیں عرصہ لگ گیاتھا

datetime 12  فروری‬‮  2018

اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی بابر اعظم نے شعیب ملک ،اعجازاحمد،اظہر علی، احمد شہزاد کے وہ ریکارڈ بھی توڑ دیئے جن کو بنانے میں انہیں عرصہ لگ گیاتھا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا شعیب ملک ،اظہر علی، اعجاز احمد اور احمد شہزاد کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے قومی ون ڈے کپ کے… Continue 23reading اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی بابر اعظم نے شعیب ملک ،اعجازاحمد،اظہر علی، احمد شہزاد کے وہ ریکارڈ بھی توڑ دیئے جن کو بنانے میں انہیں عرصہ لگ گیاتھا

زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں، بابر اعظم نے شعیب ملک ،اظہر علی، احمد شہزاد کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں، بابر اعظم نے شعیب ملک ،اظہر علی، احمد شہزاد کا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی(آئی این پی)قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا شعیب ملک ،اظہر علی، اعجاز احمد اور احمد شہزاد کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے قومی ون ڈے کپ کے… Continue 23reading زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں، بابر اعظم نے شعیب ملک ،اظہر علی، احمد شہزاد کا ریکارڈ توڑ دیا

باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

لندن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم اپنے سوشل میڈیا پر ہونے والے سنگین جھگڑے اور طلاق کے اعلان کے باعث کافی عرصے تک دنیا کی نظروں میں رہے۔ ایک طرف عامر خان نے اہلیہ پر بدچلنی کا الزام لگایا تو دوسری طرف کئی خواتین نے خود سابق… Continue 23reading باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

Page 969 of 2263
1 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 2,263