نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے، جان شیر خان
اسلام آباد (این این آئی)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔وہ گذشتہ روز اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ قطر میں… Continue 23reading نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے، جان شیر خان