منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مکی آرتھر اور انضمام نے آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کیلئے 11 کھلاڑیوں کی فہرست تیارکرلی

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارتھمپٹن (این این آئی)نارتھمپٹن میں مکی آرتھر، سرفراز احمد اور انضمام الحق نے مل کر جمعے سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈبلن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ فاسٹ بولرز محمد عامر، محمد عباس اور راحت علی کے علاوہ

بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف اور لیگ اسپنر شاداب خان میچ میں شریک ہوں گے۔پاکستان کی اننگز کا آغاز اظہر علی کے ساتھ امام الحق کریں گے ٗ حارث سہیل ون ڈاؤن پر آئیں گے ٗ چوتھے نمبر پر اسد شفیق اور پانچویں نمبر پر بابر اعظم آئیں گے۔کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد چھٹے نمبر پر کھیلیں گے ٗ پاکستان ان ہی 11 کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتریگا جس نے نارتھمپٹن شائر کو 9 وکٹ سے شکست دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…