بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2018

تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

میلبورن (این این آئی) تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ (کل) ہفتہ کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق پانچواں میچ 16 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا جبکہ چھٹا اور آخری میچ 18 فروری کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین کھیلا… Continue 23reading تین ملکی ٹی 20 سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

ہیڈکوچ مکی آرتھر کے سخت رویے سے کھلاڑی اور سلیکشن کمیٹی پریشان

datetime 7  فروری‬‮  2018

ہیڈکوچ مکی آرتھر کے سخت رویے سے کھلاڑی اور سلیکشن کمیٹی پریشان

لاہور(آئی این پی) ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔ سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر پاکستان ٹیم میں اپنے کلچر کو فروغ… Continue 23reading ہیڈکوچ مکی آرتھر کے سخت رویے سے کھلاڑی اور سلیکشن کمیٹی پریشان

چٹاگانگ کی وکٹ اوسط سے بھی کم درجے کی ہے،آئی سی سی

datetime 7  فروری‬‮  2018

چٹاگانگ کی وکٹ اوسط سے بھی کم درجے کی ہے،آئی سی سی

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا اور میچ میں دونوں ٹیموں… Continue 23reading چٹاگانگ کی وکٹ اوسط سے بھی کم درجے کی ہے،آئی سی سی

چیئرمین پی سی بی اگلے دو سال میں ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کیلئے پرامید

datetime 7  فروری‬‮  2018

چیئرمین پی سی بی اگلے دو سال میں ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کیلئے پرامید

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کو زیادہ سے زیادہ مزید دو برس کا عرصہ لگے گا۔پاکستان سوپر لیگ نے پاکستان کو ٹی 20کے لیے تو تیار کر دیا ہے تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ ایک روزہ کرکٹ میں نئے آنے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی اگلے دو سال میں ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کیلئے پرامید

فائٹر پائلٹ بننا چاہتا تھا خواہش پوری نہ ہوئی تو کرکٹر بن گیا ، زمبابوے کرکٹر سکندر رضا کاانکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2018

فائٹر پائلٹ بننا چاہتا تھا خواہش پوری نہ ہوئی تو کرکٹر بن گیا ، زمبابوے کرکٹر سکندر رضا کاانکشاف

ہرارے(آن لائن)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سال سے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان… Continue 23reading فائٹر پائلٹ بننا چاہتا تھا خواہش پوری نہ ہوئی تو کرکٹر بن گیا ، زمبابوے کرکٹر سکندر رضا کاانکشاف

پی سی بی نے پی ایس ایل3کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2018

پی سی بی نے پی ایس ایل3کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن 3 کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیا اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ کے انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے… Continue 23reading پی سی بی نے پی ایس ایل3کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کر دیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

datetime 7  فروری‬‮  2018

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مزید2 روزکی مہلت مل گئی۔اوپنرکے مستقبل کے حوالے سے پی سی بی ٹریبیونل کا فیصلہ 30 دن میں آجائے گا، یاد رہے کہ کیس کی سماعت مکمل ہونے تک پی سی بی نے اپنے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

datetime 7  فروری‬‮  2018

ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

ممبئی(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار ڈیلائٹو کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریستوران ڈار ڈیلائٹو کے لیے مبارکباد کا پیغام دے دیا ۔سٹار بلے باز نے اپنے ویڈیو پیغام میں… Continue 23reading ویرات کوہلی کی نئے ریستوران پر علیم ڈار کو مبارکباد

ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

datetime 7  فروری‬‮  2018

ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنی صلاحیتوں سے کم کھیلے جس کی وجہ سے ون ڈے سیریز ہار ے،ہمارااگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا کہ پی ایس ایل کرکٹ… Continue 23reading ہمارا ٹارگٹ اگلا ورلڈ کپ ہے، اظہر علی

Page 973 of 2263
1 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 2,263