پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں(کل)مزید ایک میچ کھیلا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں(کل)مزید ایک میچ کھیلا جائیگا

میلبرن (این این آئی)آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) جمعہ کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لیگ کا 26واں میچ (کل) جمعہ کو میلبورن سٹارز ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی خواتین ٹیموں کے مابین میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) جمعرات کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 4… Continue 23reading آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ(کل) 5 جنوری سے کیپ ٹائون میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں موجود ہیں جہاں وہ تین ٹیسٹ، چھ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا

ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ٗ اوپنر مارٹن گپٹل کی انجری سے نجات کے بعد ٹیم میں واپسی… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا

سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع

ممبئی(سی پی پی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے جب کہ انھوں نے سال نو کے موقع پر اپنے ہاتھوں سے باربی کیو بناکر دوستوں کو کھلائے۔سچن ٹنڈولکر نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ باربی کیو تیار کررہے ہیں۔ اس میں وہ کہتے ہوئے سنائی دیتے… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو پچ پر اعتراض مہنگا پڑگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو پچ پر اعتراض مہنگا پڑگیا

ڈھاکا(سی پی پی) بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم کی پچ پر اعتراض بہت ہی مہنگا پڑگیا۔تمیم اقبال کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم کی پچ پر اعتراض بہت ہی مہنگا پڑگیا جب کہ حیران کن طور پر بورڈ نے ان پر 5 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد کردیا۔بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے… Continue 23reading بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو پچ پر اعتراض مہنگا پڑگیا

19سالہ قومی کرکٹرشاداب خان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،اہم غیرملکی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018

19سالہ قومی کرکٹرشاداب خان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،اہم غیرملکی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا

لاہور(آئی این پی)19سالہ شاداب خان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،اہم غیرملکی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا،تفصیلات کے مطابق شاداب خان ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی بلٹزمیں شریک ہوں گے، لیگ اسپنر کا آئی لینڈ یونائیٹڈ کیساتھ معاہدہ ہوا ہے، فرنچائزنے انہیں نائب کپتان بھی مقرر کردیا ہے۔شاداب خان نے کہا ہے کہ… Continue 23reading 19سالہ قومی کرکٹرشاداب خان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،اہم غیرملکی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا

کرکٹ کے میدانوں سے امپائروں کی چھٹی اب کو ن فیصلے سنائے گا،پڑھئے تفصیلات

datetime 2  جنوری‬‮  2018

کرکٹ کے میدانوں سے امپائروں کی چھٹی اب کو ن فیصلے سنائے گا،پڑھئے تفصیلات

سڈنی(آن لائن)کرکٹ کے کھیل میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کھیل میں نئی اختراعات اور جدت لانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہو گیاہے کیونکہ جو مشکل فیصلے امپائرز کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایس سے بھی دینا مشکل ہوتے ہیں ان کیلئے روبوٹ کا سہارا لینا… Continue 23reading کرکٹ کے میدانوں سے امپائروں کی چھٹی اب کو ن فیصلے سنائے گا،پڑھئے تفصیلات

سلمان ارشاد کو تلاش کرنا کسی خواب کے پورا ہونے کے مترادف تھا :عاقب جاوید

datetime 2  جنوری‬‮  2018

سلمان ارشاد کو تلاش کرنا کسی خواب کے پورا ہونے کے مترادف تھا :عاقب جاوید

لاہور( آن لائن )سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے نوجوان فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کرڈالے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ انہوں نے جیسے ہی سلمان ارشادکو لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں باؤلنگکرتے دیکھا تو سمجھ گیا کہ اس میں پاکستان… Continue 23reading سلمان ارشاد کو تلاش کرنا کسی خواب کے پورا ہونے کے مترادف تھا :عاقب جاوید

Page 976 of 2240
1 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 2,240