جوہانسبرگ ٹیسٹ،خراب وکٹ کے باعث تیسرے روز کا کھیل قبل از وقت ختم
جوہانسبرگ(آن لائن)جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل وکٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیار کی گئی وکٹ ابتدا ہی سے خطرناک دکھائی دے رہی تھی ۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس کر جیت پہلے خود… Continue 23reading جوہانسبرگ ٹیسٹ،خراب وکٹ کے باعث تیسرے روز کا کھیل قبل از وقت ختم