پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

100بالز کرکٹ فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(آئی این پی) انگلینڈ میں زیر جائزہ 100 بالز کے فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا۔2 مئی سے کاکس بازار میں سابق کرکٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے ماسٹرز کرکٹ کارنول کا تیسرا ایڈیشنز 100 بالز کرکٹ فارمیٹ میں ہوگا،اس میں ابتدائی 15 اوورز روایتی 6 جبکہ آخری اوور 10 گیندوں کا ہوگا۔سابق کپتان خالد

محمود نے کہاکہ اس بار ہم نے اپنے ایونٹ کا فارمیٹ تبدیل کردیا، ہم 100 بال اے سائیڈ طرز کھیلنے والے ہیں، مجھے پورا یقین ہے کہ ابتدائی 2برسوں کی طرح اس بار بھی یہ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔یاد رہے کہ انگلینڈ 2020 میں 100 بالز طرز کے مینز اور ویمنز ٹورنامنٹ کھیلنے کی ابھی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…