قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا

25  اپریل‬‮  2018

لندن(آئی این پی ) انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، ٹرینگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی تاہم اس سے قبل مقامی کلب سے وارم اپ میچ بھی کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تربیتی مشقیں شروع

کر دیں ہیں جس کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔قومی ٹیم ہفتہ سے مقامی کلب کینٹ کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔دورہ برطانیہ کے لیے جانے والی قومی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، سعد علی، اسد شفیق، عثمان صلاح الدین، شاداب خان، محمد عامر، محمد عباس، حسن علی، راحت علی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…