وسیم اکرم نے پی ایس ایل تھری کے بہترین بیٹسمین اور بولرز کے نام بتادیے
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،حسین طلعت پی ایس ایل تھری کے بہترین بیٹسمین جبکہ محمد سمیع اور راحت علی بہترین بولرز کے طور پر سامنے آئے ہیں۔میڈیا… Continue 23reading وسیم اکرم نے پی ایس ایل تھری کے بہترین بیٹسمین اور بولرز کے نام بتادیے