پی ایس ایل ایڈیشن تھری کو نظر لگ گئی،شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی
لاہور (آن لائن) فنڈز کی کمی کے سبب رواں سال پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کھٹائی میں پڑ سکتا ہے کیونکہ چھ میں سے پانچ فرنچائزوں نے اب تک پاکستان کرکٹ بورڈ کو واجبات کی ادائیگی نہیں کی ہے۔پی سی بی نے واجبات کی ادائیگی کیلئے 15نومبر 2017 تک کی مہلت دی… Continue 23reading پی ایس ایل ایڈیشن تھری کو نظر لگ گئی،شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی