جو کچھ ہوا وہ کھیل کا حصہ تھا لیکن میں ہمیشہ نوجوانوں کی حمایت کرتا ہوں،شاہد آفریدی نے افسوسناک سلوک کرنے پرسیف بدر سے معذرت کر لی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے گزشتہ روز میچ کے دوران غصہ کرنے پر ملتان سلطانز کے بلے باز سیف بدر سے معافی معانگ لی۔گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف 63 رنز کی کامیابی میں بلے بازوں کے ہمراہ شاہد آفریدی نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔شاہد آفریدی… Continue 23reading جو کچھ ہوا وہ کھیل کا حصہ تھا لیکن میں ہمیشہ نوجوانوں کی حمایت کرتا ہوں،شاہد آفریدی نے افسوسناک سلوک کرنے پرسیف بدر سے معذرت کر لی