سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

25  ستمبر‬‮  2017

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

لاہور (این این آئی)سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے قبل پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ میں خدمات انجام دینے والے کرنل (ر) اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں کو ایک خط لکھا گیا جس میں سنٹرل… Continue 23reading سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

25  ستمبر‬‮  2017

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

بنگلور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں… Continue 23reading بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

اسوا اکیڈمی اسلام آباد نے سوات انڈر 16-فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

25  ستمبر‬‮  2017

اسوا اکیڈمی اسلام آباد نے سوات انڈر 16-فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسوا اکیڈمی اسلام آباد نے سور اکیڈمی بڑیکوٹ کو شکست دے کر سوات انڈر 16-فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی سوات ضلعی حکومت سپورٹس اینڈ یوتھ افیئر کمیٹی کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی مقصود احمد تھے، جہنوں نے کھلاڑی میں انعامات تقسیم کئے،… Continue 23reading اسوا اکیڈمی اسلام آباد نے سوات انڈر 16-فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ٗ سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ٗہیڈکوچ سردارنزاکت

25  ستمبر‬‮  2017

ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ٗ سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ٗہیڈکوچ سردارنزاکت

اسلام آباد (این این آئی)قومی سائیکلنگ ٹیم کے ہیڈ کو چ سردار نزاکت نے کہا ہے کہ ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہیاور سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ٗملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے بلکہ سائیکلنگ کے کھلاڑیوںکو انٹر نیشنل سطح کی سہولیات فراہم کی جا ئیںتو… Continue 23reading ملک میں سہولیات کے باعث کھیلوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ٗ سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں ٗہیڈکوچ سردارنزاکت

احمد اور عمر کو پی ایس ایل ٹیموں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

25  ستمبر‬‮  2017

احمد اور عمر کو پی ایس ایل ٹیموں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے قبل ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈز کی ازسرنو تشکیل کا عمل شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم ملتان سلطان… Continue 23reading احمد اور عمر کو پی ایس ایل ٹیموں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کی واپسی،رمیز راجہ کاشدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

24  ستمبر‬‮  2017

فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کی واپسی،رمیز راجہ کاشدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فکسنگ کیس میں ملوث کرکڑز کو کم سزائیں دی گئیں، اب سلمان بٹ کو لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کرکٹ شرفا کا کھیل ہے، البتہ اس کھیل… Continue 23reading فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کی واپسی،رمیز راجہ کاشدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

سلمان بٹ کو بڑی خوشخبری مل گئی

24  ستمبر‬‮  2017

سلمان بٹ کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے کرکٹر سلمان بٹ کو پاکستان اے ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ سلمان بٹ کو دورہ زمبابوے میں پاکستان اے میں شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ یہ دورہ آئندہ ماہ… Continue 23reading سلمان بٹ کو بڑی خوشخبری مل گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے بڑے بڑے نام باہر، حیرت انگیز فیصلہ کر لیا گیا

24  ستمبر‬‮  2017

کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے بڑے بڑے نام باہر، حیرت انگیز فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑیوں کے بارے میں اہم فیصلے، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ہر ٹیم یہ منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں رکھناہے اور کس کو ڈرافٹ میں جانے دیا جائے، سپر لیگ میں شامل تمام ٹیمیں چاہتی… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے بڑے بڑے نام باہر، حیرت انگیز فیصلہ کر لیا گیا

جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے مقابلے،شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خبر آگئی

24  ستمبر‬‮  2017

جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے مقابلے،شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خبر آگئی

دبئی ( این این آئی )دبئی میں گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں شامل ٹیموں کے مالکان کااجلاس ہوا ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دونوں فرنچائزمیں سے بینونی زلمی کے مالک جاویدآفریدی اورڈربن قلندرز کے حکام بھی اجلاس میں خودشریک ہوئے ۔ اجلاس میں مختلف امور زیر غور آئے لیکن پاکستانی فرنچائز کے مالکان نے… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے مقابلے،شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خبر آگئی