ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بال ٹیمپرنگ ،آسٹریلوی کوچ نے معافی مانگ لی، ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

جوہانسبرگ(آئی این پی) آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر معافی مانگ لی جب کہ ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش کی سفارش بھی کردی۔لی مین نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر معافی مانگتا ہوں اور اس کے ساتھ انھوں نے واقعے میں ملوث تینوں

کرکٹرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو معاف کرتے ہوئے دوسرا موقع دینے کی سفارش بھی کردی۔آسٹریلوی کوچ نے کہا کہ یہ تینوں کھلاڑی برے لوگ نہیں ہیں، انھیں معاف کرتے ہوئے دوسرا موقع دینا چاہیے، لی مین نے تینوں کرکٹرز کی ذہنی کیفیت کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…