ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

فاٹا سپر لیگ کا فائنل جمعتہ المبارک کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) فاٹا سپرلیگ کا فائنل میچ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا، تفصیلات کے مطابق فاء موٹرز اور الحاج شاہ جی گل آفریدی کا سپانسرشدہ فاٹا سپرلیگ کا فائنل میچ جمعتہ المبارک دو بجے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلاجائے گا، اس فائنل میچ کے مہمان

خصوصی پاکستان کے معروف کرکٹر شاہدخان آفریدی ہوں گے، وفاقی وزراء اور گورنرخیبر پختونخوا بھی شریک ہوں گے، الحاج شاہ جی گل آفریدی اور ان کے فرزند الحاج بلاول آفریدی کی سربراہی میں قبائیلی مشران و عمائدین اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ اس میچ سے محظوظ ہوں گے۔



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…