فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی کراچی آئیں گے، ڈیرن سیمی کا اعلان
دبئی(آئی این پی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کی پوری ٹیم کراچی آئے گی،ٹائٹل کے دفاع کیلئے پر امید ہیں، مایوس کن نتائج پر انجریز کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کروں گا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ اگرچہ ایونٹ کے… Continue 23reading فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی کراچی آئیں گے، ڈیرن سیمی کا اعلان