ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکراورجان سینا کے درمیان سال کے سب سے بڑے کشتی مقابلے کا ایسا نتیجہ برآمد کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،شائقین ششدر

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (نیوز ڈیسک) مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔سال کا سب سے بڑا کشتی کا مقابلہ رائل رمبل امریکا میں منعقد ہواجہاں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں معروف ریسلرانڈرٹیکرجو کہ ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے تھے، دوبارہ رنگ میں آئے اورانہوں نے حیرت انگیزکارنامہ کردکھایا۔ریسلنگ چیمپئن جان سینا نے

کئی بارانڈرٹیکرکو کشتی کا چیلنج دیاجس پرانہوں نے کوئی جواب نہ دیا۔ ایک شو کے دوران جان سینا نے توہین آمیزانداز اختیارکیاجس پر انڈرٹیکرنے مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا۔70ہزارسے زائد تماشائیوں کے سامنے انڈرٹیکرنے طاقت اورتجربے کا شاندارمظاہرہ کرتے ہوئے جان سینا کا غرورخاک میں ملاتے ہوئے 3منٹ سے بھی کم وقت میں ان کے چھکے چھڑاتے ہوئے مقابلہ آسانی سے جیت لیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…