ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ
کراچی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوئی۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کو انتہائی سخت سکیورٹی میںکراچی ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈیپارچر لائونج میں موجودگی پر… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ







































