جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی گیم اسپرٹ کے فقدان پر معذرت

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

کولکتہ(آئی این پی) آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے گیم اسپرٹ کے فقدان پر معذرت کرلی۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے ممبئی انڈینز سے میچ میں اپنی سائیڈ کی جانب سے گیم اسپرٹ کے فقدان پر معذرت کرلی۔ کے کے آر کو بدھ کی شب ایڈن گارڈنز

میں کھیلے گئے اس میچ میں 102 رنزسے شکست ہوئی تھی۔شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر کہا کہ کھیل میں ہمیشہ ہی اسپرٹ کو اہمیت حاصل ہوتی ہے، فتح و شکست سے قطع نظر گیم اسپرٹ اہم ہونی چاہیے، ٹیم کا باس ہونے کے ناطے میں اپنی سائیڈ کی جانب سے گیم اسپرٹ کے اس فقدان پر شائقین سے معافی مانگتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…