منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

انگلینڈ میں ہمارے ساتھ یہ ہو سکتا ہے، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹیم کو ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

ہوبارٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ بے عزتی کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا، کھلاڑیوں کو

اس کیلیے تیار رہنے کی ضرورت ہے، اگر ہم ایک ٹیم کے طور پر اچھا کھیلے اور مثبت انداز میں آگے بڑھے تو پھر فقرے بازی خود ہی دم توڑ جائے گی۔واضح رہے کہ کینگروز جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے بال ٹیمپرنگ تنازع کے بعد پہلی بار کسی سیریز کیلیے ملک سے باہر جارہے ہیں، اس ٹور میں محدود اوورز کے مقابلے ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…