ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ ، چھٹا مرحلہ شاویز کے نام

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

روم(آئی این پی)اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا چھٹا مرحلہ کولمبیا کے شاویز نے جیت لیا ہے۔ اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔چھٹی سٹیج میں شرکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ کولمبیا کے شاویز نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے چھٹا مرحلہ اپنے نام کر لیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…