میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

26  ستمبر‬‮  2017

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

لاہور(آئی این پی) سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کردی۔جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعد ازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا… Continue 23reading میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس نئی تاریخ رقم کر نے کے قریب

26  ستمبر‬‮  2017

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس نئی تاریخ رقم کر نے کے قریب

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس محض ایک کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں بھی نئی تاریخ رقم کردیں گے۔گرین شرٹس اگر اس سیریز میں ایک بھی میچ جیت جاتے ہیں تو وہ گزشتہ دہائی کی واحد ٹیم بن جائے گی جو اپنے ہوم یا نیوٹرل میدانوں پر… Continue 23reading پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس نئی تاریخ رقم کر نے کے قریب

ثنا میرکی ای میل نے کرکٹ بورڈ میں ہلچل مچادی،کپتان کا کیمپ جوائن کرنے سے انکار

26  ستمبر‬‮  2017

ثنا میرکی ای میل نے کرکٹ بورڈ میں ہلچل مچادی،کپتان کا کیمپ جوائن کرنے سے انکار

لاہور(آئی این پی) ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف کیمپ جوائن کرنے سے انکار کردیا۔ثنا میرنے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے طلب کردہ چھبیس کھلاڑیوں کے نام ای میل کی ہے۔ای میل میں کھلاڑیوں کو مخاطب کیا گیاہے۔ ثناء میر کی ای میل کی کاپی… Continue 23reading ثنا میرکی ای میل نے کرکٹ بورڈ میں ہلچل مچادی،کپتان کا کیمپ جوائن کرنے سے انکار

پی ایس ایل 2018 : ٹیموں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

26  ستمبر‬‮  2017

پی ایس ایل 2018 : ٹیموں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ3کے آغاز سے قبل چھٹی ٹیم کی شمولیت کے سبب پہلے سے موجودپانچ فرنچائزٹیموں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔کئی فرنچائزڈکھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کیلئے تیار بیٹھی ہیں تو کئی فرنچائزٹیموں کی نگاہیں دوسری ٹیموں کے ٹاپ کھلاڑیوں پر جمی ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے قواعدوضوابط کے… Continue 23reading پی ایس ایل 2018 : ٹیموں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا ختم ،واپسی کا اعلان کردیاگیا

25  ستمبر‬‮  2017

سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا ختم ،واپسی کا اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی)کرکٹر سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف پر سپاٹ فکسنگ کی سزا ختم ہوگئی ، آج ( منگل ) قائد اعظم ٹرافی کے میچز میں انٹری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج ( منگل ) سے قائد اعظم ٹرافی کے میچز شروع ہوں گے جس میں کرکٹر سلمان بٹ اور فاسٹ… Continue 23reading سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا ختم ،واپسی کا اعلان کردیاگیا

زرعی یونیورسٹی پشاور میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو ہونگے

25  ستمبر‬‮  2017

زرعی یونیورسٹی پشاور میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو ہونگے

پشاور (این این آئی)زرعی یونیورسٹی پشاور نے بی ایس میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کیلئے ٹرائلز کا شیڈول کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق کرکٹ اور ہاکی کے ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح 9 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ، اتھلیٹکس کے ٹرائلز دوپہردو سے شام چار بجے تک، ٹینس کے… Continue 23reading زرعی یونیورسٹی پشاور میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو ہونگے

شین وارن پرالزامات،ماڈل گرل کو لینے کے دینے پڑگئے

25  ستمبر‬‮  2017

شین وارن پرالزامات،ماڈل گرل کو لینے کے دینے پڑگئے

سڈنی (آئی این پی )ماضی میں کئی جنسی اسکینڈل میں ملوث رہنے والے سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن پر مقامی کلب میں زدوکوب کرنے کے الزامات عائد کرنے والی گلیمرگرل ویلیری فوکس کو لینے کے دینے پڑگئے ہیں کیونکہ برطانوی پولیس نے شین وارن کو تمام ترالزامات سے کلیئرکردیاہے۔واضح رہے کہ انگلش گلیمرماڈل ویلیری… Continue 23reading شین وارن پرالزامات،ماڈل گرل کو لینے کے دینے پڑگئے

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

25  ستمبر‬‮  2017

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

لاہور (این این آئی)سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے قبل پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ میں خدمات انجام دینے والے کرنل (ر) اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں کو ایک خط لکھا گیا جس میں سنٹرل… Continue 23reading سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کا بورڈ کو اپنے علاوہ معلومات دینے سے انکار

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

25  ستمبر‬‮  2017

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

بنگلور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں… Continue 23reading بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا