بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ مادام تسا میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا

datetime 29  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ بھی اب مادام تسائو میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا۔مادام تسائو میوزیم کے ماہرین کی خصوصی ٹیم لندن سے بھارت پہنچی۔ جس نے بھارتی قائد ویرات کوہلی کی 200 مختلف زاویوں سے پیمائش لی۔اسٹار بیٹسمین نے کہا کہ مادام تسائو میوزیم کے لیے انتخاب میرے

لیے بہت بڑا اعزاز ہے، میں ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ دہلی کے میوزیم میں مجسمہ لگنے سے شائقین کی ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی کی خواہش آسانی سے پوری ہوجائے گی۔واضح رہے کہ میوزیم میں پہلے سے ہی سابق عظیم کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، کپیل دیو اور فٹبالر لیونل میسی کے مجسمے موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…