پی ایس ایل ٹرافی کی دبئی میں نقاب کشائی،ٹرافی کو کس منفرد انداز میں سٹیڈیم میں لایا گیا ،جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری ٹرافی کی نقاب کشائی دبئی میں کردی گئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو… Continue 23reading پی ایس ایل ٹرافی کی دبئی میں نقاب کشائی،ٹرافی کو کس منفرد انداز میں سٹیڈیم میں لایا گیا ،جانئے