اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

محمد رضوان سینئر ہالینڈ میں ہاکی لیگ کھیلنے کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئے ٗٹیم کو جوائن کرلیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

میلبور ن (این این آئی)قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر ہالینڈ میں ہاکی لیگ کھیلنے کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں جہاں پر انہوں نے قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد

سینئر نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر ہالینڈ میں ہاکی لیگ کھیلنے میں مصروف تھے جس کی وجہ سے وہ ٹیم کے ہمراہ نہیں گئے تھے۔ وہ ہالینڈ سے براہ راست آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں جہاں پر انہوں نے قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…