ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں سیاسی جماعتیں بھی میدان میں ،ایم کیو ایم ، پی ایس پی اور پی ٹی آئی نے اپنا رنگ جما لیا،روشنیوں کا شہر جگمگا اُٹھا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں سیاسی جماعتیں بھی میدان میں ،ایم کیو ایم ، پی ایس پی اور پی ٹی آئی نے اپنا رنگ جما لیا،روشنیوں کا شہر جگمگا اُٹھا

کراچی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں سیاسی جماعتوں نے بھی خوب انجوائے کیا۔ایم کیو ایم پاکستان ، پاک سر زمین پارٹی اور تحریک انصاف سمیت دیگر کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں میچ دیکھنے کے لئے اسکرینیں نصب کی گئی تھیں۔ تفصیلات… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں سیاسی جماعتیں بھی میدان میں ،ایم کیو ایم ، پی ایس پی اور پی ٹی آئی نے اپنا رنگ جما لیا،روشنیوں کا شہر جگمگا اُٹھا

زلمی کی بیٹنگ ختم، یونائیٹڈ کو ٹارگٹ مل گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

زلمی کی بیٹنگ ختم، یونائیٹڈ کو ٹارگٹ مل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کے فائنل میچ میں کراچی سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ، ٹاس پشاور زلمی نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پشاور زلمی کی ٹیم کی جانب سے آغاز کوئی اچھا ثابت نہ ہوا ، پشاور زلمی کی پہلی وکٹ 12 کے مجموعی… Continue 23reading زلمی کی بیٹنگ ختم، یونائیٹڈ کو ٹارگٹ مل گیا

شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے،جیت کے لئے فیورٹ کون ہے؟ اسلام آباد یونائیٹڈ کا کیا ریٹ لگا؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  مارچ‬‮  2018

شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے،جیت کے لئے فیورٹ کون ہے؟ اسلام آباد یونائیٹڈ کا کیا ریٹ لگا؟ حیرت انگیز صورتحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے۔ بکیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا 70 پیسے ریٹ نکال کر اسے فائنل کی فیورٹ ٹیم قرار دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل ہی بکیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا… Continue 23reading شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے،جیت کے لئے فیورٹ کون ہے؟ اسلام آباد یونائیٹڈ کا کیا ریٹ لگا؟ حیرت انگیز صورتحال

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے کراچی میں عالمی کرکٹ بحال،پی ایس ایل کافائنل دیکھنے کتنی بڑی تعداد میں شائقین آئے ؟ زبردست انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے کراچی میں عالمی کرکٹ بحال،پی ایس ایل کافائنل دیکھنے کتنی بڑی تعداد میں شائقین آئے ؟ زبردست انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے فائنل کے لئے معرکہ سج گیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے کراچی میں عالمی کرکٹ کی بحالی ہوگئی۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کراچی کے شہریوں میں جوش وخروش پیدا کردیا۔سیکورٹی اداروں نے بھی اپنی ذمہ داریاں خوب نبھائیں۔ شائقین نے اسٹیڈیم… Continue 23reading انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے کراچی میں عالمی کرکٹ بحال،پی ایس ایل کافائنل دیکھنے کتنی بڑی تعداد میں شائقین آئے ؟ زبردست انکشافات

پی ایس ایل فائنل،پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے حیران کردیا،بیٹے سمیت عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل،پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے حیران کردیا،بیٹے سمیت عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماء، سابق سینیٹر اور صوبائی وزیر سندھ سعیدغنی عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے ۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ دیکھنے… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل،پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے حیران کردیا،بیٹے سمیت عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے

پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائز انتظامیہ کو غیرملکی کرکٹرز کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

datetime 25  مارچ‬‮  2018

کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز وریدہیمن ساہا نے 20 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کلب موہن باگن کی طرف سے کھیلتے ہوئے ساہا نے مقامی مکھرجی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 20 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز بنا… Continue 23reading کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی تیاریوں میں کراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ایک انٹرویومیں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ان کی ٹیم کو پلے آف مرحلے کے تمام میچز جیتنا تھے اور اس… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

کراچی (این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں فنکاورں نے چار چاند لگا دیئے جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خطاب کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا۔نجم سیٹھی نے کہاکہ کراچی میں 9 سال بعد کرکٹ واپس آرہی ہے… Continue 23reading نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے