بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی تیاریوں میں کراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ایک انٹرویومیں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ان کی ٹیم کو پلے آف مرحلے کے تمام میچز جیتنا تھے اور اس حوالے سے ٹیم پر بہت دباؤ تھا۔انہوں نے کہا کہ فائنل میں پہنچنے کے بعد ان کی ٹیم پر دباؤ کم ہے جس کا تمام تر سہرا کھلاڑیوں

اور ٹیم اسٹاف کو جاتا ہے۔مایہ ناز آف اسپنر کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پی ایس ایل کی دفاعی چمپئن ہے اور اس حوالے سے یہ ان کیلئے بہت بڑا میچ ہے۔ثقلین مشتاق نے کہا کہ انہوں نے سیکیورٹی کے بغیر کراچی میں سیر و تفریح کی اور وہ کراچی والوں کا پی ایس ایل فائنل کے لیے جوش و خروش دیکھ کر انتہائی خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی والوں نے پی ایس ایل کی تیاری اور جوش و خروش میں لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…