جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسپاٹ فکسنگ کا خوف ،آسٹریلیا نے بگ بیش ٹیموں کو کرپشن کے بڑھتے خطرے سے ایک بار پھر خبردار کردیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ کا خوف ،آسٹریلیا نے بگ بیش ٹیموں کو کرپشن کے بڑھتے خطرے سے ایک بار پھر خبردار کردیا گیا

میلبورن(سی پی پی) کرکٹ آسٹریلیا کو اسپاٹ فکسنگ کا خوف،بگ بیش ٹیموں کو کرپشن کے بڑھتے خطرے سے ایک بار پھر خبردار کردیا گیا۔بورڈ چیف جیمز سدرلینڈ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل سے مسلسل رابطے میں ہیں، انھوں نے کہاکہ تازہ ترین اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے اے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ کا خوف ،آسٹریلیا نے بگ بیش ٹیموں کو کرپشن کے بڑھتے خطرے سے ایک بار پھر خبردار کردیا گیا

مروان نے پاکستان اوپن مینز اسکواش کا فائنل جیت لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

مروان نے پاکستان اوپن مینز اسکواش کا فائنل جیت لیا

اسلام آباد(سی پی پی)عالمی نمبر چھ مروان ال شوربیگے نے عالمی نمبر 13 ہم وطن محمد ابوالغائر کو شکست دیکر پاکستان اوپن مینز اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔مصر سے تعلق رکھنے والے دونوں اسکواش کھلاڑیوں کے درمیان فائنل ہوا جس میں مروان نے ہم وطن ابو الغائر کو 1 کے مقابلہ میں 3… Continue 23reading مروان نے پاکستان اوپن مینز اسکواش کا فائنل جیت لیا

فٹنس ٹیسٹ کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر ،انضمام الحق نے تفصیلات بتادیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

فٹنس ٹیسٹ کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر ،انضمام الحق نے تفصیلات بتادیں

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ میں ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،گھٹنے کی انجری کے سبب عماد وسیم سیریز سے باہر ہوگئے اور انکی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیا ہے ،عامر یامین فریکچر کی وجہ سے ڈراپ ہونے… Continue 23reading فٹنس ٹیسٹ کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر ،انضمام الحق نے تفصیلات بتادیں

کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا ٗوقار یونس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا ٗوقار یونس

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔لاہور اور کراچی کی ٹیموں کے درمیان انڈر 16 فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی باصلاحیت ہیں تاہم فٹنس کے… Continue 23reading کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا ٗوقار یونس

ویرات کوہلی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت کا اعزاز پا لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت کا اعزاز پا لیا

ممبئی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت کا اعزاز پا لیا۔بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز کوہلی نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے شادی کے بعد مسلسل خبروں کی زینت بنے اور… Continue 23reading ویرات کوہلی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت کا اعزاز پا لیا

روہت شرما ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اوردنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

روہت شرما ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اوردنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے

اندرون (این این آئی)بھارتی ٹیم کے قائمقام کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاندار سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا ٗشرما… Continue 23reading روہت شرما ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اوردنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے

ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کتنے ملین افراد نے میچز دیکھے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کتنے ملین افراد نے میچز دیکھے

دبئی ( آن لائن ) شارجہ کرکٹ گراونڈ پر کھیلی گئیٹی ٹین لیگ کو تمام شائقین کرکٹ نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی یہ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی۔اس لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور اور بڑے نام بھی بھی شامل تھے ان نامور کھلاڑیوں میں… Continue 23reading ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کتنے ملین افراد نے میچز دیکھے

کوہلی اور انوشکا شرما کے ریسپشن کی نئی دہلی میں شاندار تقریب، خاص شخصیت کی آمد ، انٹرنیٹ پردھوم مچ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

کوہلی اور انوشکا شرما کے ریسپشن کی نئی دہلی میں شاندار تقریب، خاص شخصیت کی آمد ، انٹرنیٹ پردھوم مچ گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی دہلی میں منعقد ہونے والے ریسیپشن(استقبالیہ) کی شاندار تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی شرکت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو اٹلی میں نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ویروشکا نے اپنے… Continue 23reading کوہلی اور انوشکا شرما کے ریسپشن کی نئی دہلی میں شاندار تقریب، خاص شخصیت کی آمد ، انٹرنیٹ پردھوم مچ گئی

ایفرو لیگ تنازع،پھنسے ہوئے پاکستانی کرکٹرزسے متعلق پی سی بی کاایسا اعلان کہ کھلاڑیوں کے چہرے کا رنگ اڑ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

ایفرو لیگ تنازع،پھنسے ہوئے پاکستانی کرکٹرزسے متعلق پی سی بی کاایسا اعلان کہ کھلاڑیوں کے چہرے کا رنگ اڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی) یوگینڈا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ واقعہ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ منتظمین سے معاہدے کرنا کھلاڑیوں کی ذمے داری تھی ٗپی سی بی کی نہیں۔ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ کا کردار صرف کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے تک محدود… Continue 23reading ایفرو لیگ تنازع،پھنسے ہوئے پاکستانی کرکٹرزسے متعلق پی سی بی کاایسا اعلان کہ کھلاڑیوں کے چہرے کا رنگ اڑ گیا