پی ایس ایل ایک برینڈ بن چکا ، پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین ہے ، شعیب اختر
کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک برینڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین ہے۔ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد کھلاڑی دیے ہیں اور کھلاڑیوں کو اضافے پیسے فراہم کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading پی ایس ایل ایک برینڈ بن چکا ، پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین ہے ، شعیب اختر