جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

سڈنی( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نرسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ آسٹریلیا میں کھیلیں اور اب ان کا یہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ برسبین ہیٹ کی کپتانی برینڈن میکالم کر رہے ہیں جنہوں نے شاداب خان کے… Continue 23reading شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

ممبئی(این این آئی) ویرات کوہلی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت بن گئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے اٹلی میں شادی کے بعد مسلسل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، پہلے ان کی شادی سے متعلق… Continue 23reading کوہلی کا شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا، ایسا کام ہو گیاکہ جو شاید کسی بھارتی کیا پاکستانی نے بھی سوچا تک نہ ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(سی پی پی)قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی ،گرین شرٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم نئے سال کے پہلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

لاہور(سی پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں جنید خان کی انجری کے بعد عامر یامین دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مضبوط ترین امیدوار بن گئے جبکہ محمدعرفان کے نام بھی غور جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت جنید خان کو مہنگی پڑگئی، ہیئر لائن فریکچر کی وجہ سے پیسر دورہ… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ ،جنیدخان کی انجری، عامریامین مضبوط ترین امیدوار، محمدعرفان کے نام پر غور

ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

لاہور(سی پی پی) پاکستان سابق مایہ نازٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ ٹی10 لیگ سے کرکٹ کے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں ،ہر طرز کی اپنی اہمیت ہے، ون ڈے کرکٹ آئی تو ٹیسٹ کرکٹ کے خطرے میں پڑ جانے کی باتیں ہوتی رہیں، ٹی ٹوئنٹی آیا تو کہا جاتا رہا کہ… Continue 23reading ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

برسبین(سی پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے اپنے بگ بیش لیگ کیریئر کا عمدہ طریقے سے ا?غاز کیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاداب خان کی ٹیم نے میلبور ن سٹارز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا۔ جب شاداب خان کوباؤلنگ کرنے کا موقع ملا تو میلبور… Continue 23reading شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

نئی دہلی(سی پی پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی تو اٹلی میں انجام پائی مگر شادی کی ریسپشن کا انتظام بھارت میں کیا گیا ہے، اس حوالے سے جوڑا اٹلی سے وطن واپس پہنچ گیا ہے اور لوگوں سے مبارکبادیں اور نیک تمنائیں وصول کر رہا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

لاہور(سی پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے کوچ کے… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ہوا نہ جرمن کوچ سے کوئی رابطہ کیا گیا ،شہباز احمد

ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

پیرس(سی پی پی )سابق ومبلڈن چیمپئن اور فرانسیسی سٹار ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے آئندہ برس شیڈول ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹس میں شرکت کا اعلان کر دیا، مارچ میں میامی اوپن سے انٹرنیشنل ٹینس میں کم بیک کریں گی۔ 33 سالہ فرانسیسی کھلاڑی نے انجری… Continue 23reading ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی