پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے،معین خان

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے ۔میڈیا سے گفتگو رکرتے ہوئے معین خان نے کہاکہ میچ میں ہمارے بلے بازوں سے کافی غلطیاں ہوئیں جبکہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ایک اوور میں ہماری دو وکٹوں کا گرنا تھا ۔ہمارے بلے باز نے آخری گیند تک جیت کی کوشش کی ۔

تاہم قسمت ہمارے حق میں نہ تھی ۔آخری اوور کی آخری گیند پر تین سکور چاہئے تھا بلے باز دو بنا لیتے تو میچ سپر اوور تک چلا جاتا ۔معین خان نے کہاکہ شین واٹسن سمیت دیگر غیر ملکی پلیئرز کمٹمنٹ کے باوجود پاکستان میچ کھیلنے کے لئے نہیں آئے جس کا نقصان کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ہوا ۔پی سی بی کو چاہئے کہ آئندہ انہیں پلیئرز کو ڈرافٹ میں شامل کرے جو پاکستان انے کے لئے رضا مندی ظاہر کریں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…