اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایلیمنیٹرز رائونڈ،کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی۔۔بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے کی صورت میں کونسی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائیگی؟ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن تیز، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل ایلیمنیٹر رائونڈ کے دوسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔بارش ہونے کی صورت میں فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اگر بارش کے باعث پی ایس ایل کا

دوسرا ایلیمینیٹرز نہ کھیلا جا سکا تو اس صورت میں کراچی کنگز فائنل میں پہنچ جائے گی کیونکہ کراچی کنگز پلے آف مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی پر برتری حاصل کئے ہوئے تھی اس لئے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…