جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے نئے فیوچر ٹور پروگرام میں مزید میچز حاصل کرلیے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پی سی بی نے نئے فیوچر ٹور پروگرام میں مزید میچز حاصل کرلیے

لاہور(سی پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مئی 2019 سے مئی 2023 کے دوران نئے فیوچر ٹور پروگرام کے لئے مزید میچز حاصل کرلیے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں سنگاپور میں ہونے والی ورکشاپ کے دوران آئی سی سی کے رکن ممالک نے فیوچر ٹور پروگرام پیش کیا جس میں انکشاف… Continue 23reading پی سی بی نے نئے فیوچر ٹور پروگرام میں مزید میچز حاصل کرلیے

ہاکی فیڈریشن نے مستعفی ہیڈ کوچ کو پھر نواز دیا،کمیٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

ہاکی فیڈریشن نے مستعفی ہیڈ کوچ کو پھر نواز دیا،کمیٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ

لاہور(سی پی پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف) نے سبکدوش ہونیوالے سابق اولمپئن فرحت خان کوسلیکٹر بنادیا گیا جبکہ خواجہ جنید کی جگہ فرحت خان کو نیا چیف کوچ بنادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی پی سی بی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عجیب وغریب فیصلے کرنے لگی، فیڈریشن حکام… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن نے مستعفی ہیڈ کوچ کو پھر نواز دیا،کمیٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ

جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار

میلبورن(سی پی پی)انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں سابق ویسٹ انڈین کپتان کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ اس طرح وہ ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں بائولر بن جائیں گے۔ جیمز اینڈرسن اب تک 132 میچوں میں 518 وکٹیں حاصل کر چکے… Continue 23reading جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار

لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹائن اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ارجنٹائن کے اسٹرائیکر نے گزشتہ سیزن میں لالیگا فٹ بال لیگ میں 37 گولز کیے تھے اور یہ چوتھا موقع تھا کہ… Continue 23reading لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) کھیلا جائیگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) کھیلا جائیگا

برسبین (این این آئی)آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ… Continue 23reading آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (کل) کھیلا جائیگا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

میلبور ن (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ،… Continue 23reading آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد80کروڑ ہوگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد80کروڑ ہوگئی

پونے(آئی این پی) بی سی سی آئی کی جانب کھلاڑیوں کی خریداری کیلیے رقم کی حد 66 کروڑ سے بڑھا کر 80 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔بی سی سی آئی کے ایک سینئر آفیشل کا کہنا ہے کہ چونکہ بہت سی فرنچائزز کی جانب سے اپنے پلیئرز کو ریلیز کیا جارہا ہے اس لیے اس… Continue 23reading آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد80کروڑ ہوگئی

قومی ٹیم میں چائے والے کے بیٹے کی شمولیت، اہل خانہ خوشی سے نڈھال 

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

قومی ٹیم میں چائے والے کے بیٹے کی شمولیت، اہل خانہ خوشی سے نڈھال 

لاہور ( این این آئی) قومی انڈر 19 ٹیم میں ایک باصلاحیت بلے باز بھی شامل ہے جو چائے فروش کا بیٹا ہے۔قومی انڈر 19 ٹیم میں شامل اس نوجوان کا نام زید عالم ہے جو ایک چائے فروش عالم خان کا بیٹا ہے۔زید عالم کے والد عالم خان کا ایک ٹی اسٹال ہے جو… Continue 23reading قومی ٹیم میں چائے والے کے بیٹے کی شمولیت، اہل خانہ خوشی سے نڈھال 

دنیا کا سب سے اونچا چھکا کس پاکستانی کرکٹر نے لگایا؟دلچسپ رپورٹ

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

دنیا کا سب سے اونچا چھکا کس پاکستانی کرکٹر نے لگایا؟دلچسپ رپورٹ

لاہور( این این آئی) کرکٹ کی تاریخ میں سر گیری سوبرز سے لے کر ویراٹ کوہلی تک سینکڑوں بلے بازوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا لیکن چند بلے باز ایسے بھی ہیں جو کریز پر آتے ہی بلے کو گھمانا شروع کرتے تو گیند زمین پر آنے کو ترستی جب کہ بولر انہیں گیند… Continue 23reading دنیا کا سب سے اونچا چھکا کس پاکستانی کرکٹر نے لگایا؟دلچسپ رپورٹ