اب قومی ٹیم کی کپتانی کا کوئی شوق نہیں رہا،شعیب ملک
دبئی(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اب قومی ٹیم کی کپتانی کا کوئی شوق نہیں رہا،ورلڈکپ 2019میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے میگاٹائٹل جیتنے کا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں، وسیم اکرم نے ملتان سلطانز کی قیادت سنبھالنے کا کہا تھااس لئے انکار نہیں کرسکا،پاک بھارت… Continue 23reading اب قومی ٹیم کی کپتانی کا کوئی شوق نہیں رہا،شعیب ملک







































