پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں مایہ ناز لیفٹ آرم اسپنر رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے، آسیلا گونارتنے بھی 4 ٹرافیوں کے حقدار ٹھہرے ۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کولمبو میں ہوا… Continue 23reading رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے ہیرو فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ایک بار پھر کمر کی پرانی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔سنجیدہ نوعیت کی انجری کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور پی سی بی کے میڈیکل پینل نے ان… Continue 23reading عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) انٹرنیشنل میچز کی میزبان کیلئے کراچی کو نظرانداز کرنے پر سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے۔جاوید میانداد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کرکٹ کا مرکز ہے مگر سیٹھی نے اسے نظر انداز کیا،سری لنکن ٹیم پرحملہ لاہورمیں ہوا لیکن… Continue 23reading کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے اسے کوئی خوف نہیں ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے ۔… Continue 23reading عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

ظہیر عباس نے بورڈ کو بھارت سے قانونی جنگ کی بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

ظہیر عباس نے بورڈ کو بھارت سے قانونی جنگ کی بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)آئی سی سی کے سابق صدر وسابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس نے پی سی بی کو بھارت سے قانونی جنگ کے بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا۔سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس نے کہا ہے کہ لڑائی جھگڑے سے پاکستان کو فائدہ نہیں ہوگا۔ پی سی بی بھارت بورڈ سے قانونی جنگ کے بجائے مذاکرات… Continue 23reading ظہیر عباس نے بورڈ کو بھارت سے قانونی جنگ کی بجائے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعددکھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلنے کی اجازت، نام سامنے آگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعددکھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلنے کی اجازت، نام سامنے آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ کیلئے18 نومبر سے 13 دسمبر تک کے لیے این او سی جاری کر دیئے۔بنگلہ دیش پریمئر لیگ 4 سے 12 دسمبر تک کھیلی جا ئے گی، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو لیگ کے لیے 18 نومبر سے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعددکھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلنے کی اجازت، نام سامنے آگئے

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی ہے جس بناء پر پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس طرح پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے بلے باز شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے زمبابوے کے خلاف آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 212 رنز بنائے۔ دونوں بیٹسمینوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں سکور… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے بارے کچھ کہا نہیں جاسکتا، ایمرجنگ ایشیاء کپ پاکستان میں ہی کھیلا جائیگا۔سابق کپتان اور لیجنڈ عبدالحفیظ کاردار کے نام سے منسوب سکول کرکٹ چمپئن شپ کی اختتامی تقریبت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا