پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میںسب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے جواس نے سری لنکاکے خلاف بنایا، پہلے تین نمبروںپرکسی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرنے کاریکارڈسری لنکانے بنایاجودوبارزمبابوے اور ایک بارکینیڈاکی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرکے بنایا۔پہلے نمبرپر25اپریل2004ء کوزمبابوے کی ٹیم ہرارے کے مقام پرسری لنکاکے خلاف 18اووروںمیںصرف35رنزپرآؤٹ ہوگئی۔

دوسرے نمبرپر19فروری2003ء کوکینیڈاکی ٹیم پرل کے مقام پرسری لنکاکے خلاف 18.4اووروںمیںصرف36رنزپرآؤٹ ہوگئی۔تیسرے نمبرپر8دسمبر2001ء کوکولمبوکے مقام پرسری لنکاکے خلاف کھیلتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم15.4اووروںمیں 38رنزپرآؤٹ ہوئی۔چوتھے نمبرپر11جنوری2012ء کوپرل کے مقام پرسری لنکاکے خلاف جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم20.1اووروںمیں43رنزبناکرآؤٹ ہوئی۔پانچویںنمبرپر25فروری1993ء کوکیپ ٹاؤن کے مقام پرویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم19.5اووروںمیں 43رنزپرآؤٹ ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…