جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پہلا ون ڈے،لنکن باؤلرز نے تباہی مچادی،35رنز پر کتنے بھارتی بیٹسمین آؤٹ کردئیے،پورے گراؤنڈ میں سناٹا، ہندوستانی تماشائی ہکا بکا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

پہلا ون ڈے،لنکن باؤلرز نے تباہی مچادی،35رنز پر کتنے بھارتی بیٹسمین آؤٹ کردئیے،پورے گراؤنڈ میں سناٹا، ہندوستانی تماشائی ہکا بکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور سری لنکا کے درمیان دھرم شالا میں کھلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں لنکن بائولرز نے بھارتی بلے بازوں کی بولتی بند کردی ۔صرف 35 کے مجموعی سکور پر 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس… Continue 23reading پہلا ون ڈے،لنکن باؤلرز نے تباہی مچادی،35رنز پر کتنے بھارتی بیٹسمین آؤٹ کردئیے،پورے گراؤنڈ میں سناٹا، ہندوستانی تماشائی ہکا بکا

کرکٹ شائقین عامر کی طرح مجھے بھی معاف کردیں ٗمحمد آصف

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

کرکٹ شائقین عامر کی طرح مجھے بھی معاف کردیں ٗمحمد آصف

کراچی (این این آئی)سپاٹ فکسنگ کے جرم میں پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر ان کے اور محمد عامر کیلئے دوہرا معیار اپنانے کا شکوہ کرتے ہوئے کرکٹ شائقین سے ایک مرتبہ پھر ان کے جرم کو معاف کرنے کی اپیل کردی۔میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading کرکٹ شائقین عامر کی طرح مجھے بھی معاف کردیں ٗمحمد آصف

ٹی ٹین لیگ میں انضمام کی ٹیم، پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق کی وضاحت سامنے آ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

ٹی ٹین لیگ میں انضمام کی ٹیم، پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق کی وضاحت سامنے آ گئی

لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ہے،کنڈیشنزکے مطابق ٹیم منتخب کرتے ہیں اور اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی اچھی رہی تو نیوزی لینڈ میں بھی کامیابی ملے گی۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading ٹی ٹین لیگ میں انضمام کی ٹیم، پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق کی وضاحت سامنے آ گئی

پاکستانی لڑکی کا ایساشاندار کارنامہ کہ بڑے بڑے پہلوان حیران رہ گئے،پوری قوم کا سر فخرسے بلند کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

پاکستانی لڑکی کا ایساشاندار کارنامہ کہ بڑے بڑے پہلوان حیران رہ گئے،پوری قوم کا سر فخرسے بلند کر دیا

سنگاپور(آئی این پی ) ایشیا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 5 گولڈ میڈل جیت لئے،پاکستان کی سانیہا غفور نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں 4 جب کہ ٹونکل سہیل نے 70 کلوگرام میں سونے کا 1 تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں جاری ایشیا پیسیفک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستانی لڑکی کا ایساشاندار کارنامہ کہ بڑے بڑے پہلوان حیران رہ گئے،پوری قوم کا سر فخرسے بلند کر دیا

بنگلہ دیشی کھلاڑی کا محمد عامر سے ایسا سلوک کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

بنگلہ دیشی کھلاڑی کا محمد عامر سے ایسا سلوک کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

ڈھاکہ( سی پی پی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شیڈول پہلے کوالیفائر سے قبل ڈھاکہ کے مصدق حسین اور کومیلا وکٹورینز کے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے مابین جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیمیں میچ سے قبل گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن… Continue 23reading بنگلہ دیشی کھلاڑی کا محمد عامر سے ایسا سلوک کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

پشاور زلمی کے ’’ ننھے مداح‘‘ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

پشاور زلمی کے ’’ ننھے مداح‘‘ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا

پشاور(آن لائن)پشاور زلمی کے سربراہ نے ٹویٹر پر پیغام میں پشاورزلمی کے سب سے بڑے سپورٹر کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بچے کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ’’اس 8سالہ بچے… Continue 23reading پشاور زلمی کے ’’ ننھے مداح‘‘ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا

حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کے سبب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے پابندی کا شکار محمد حفیظ نے ایک بار پھر ایکشن کی بہتری کیلئے کام شروع کردیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے اسی سلسلے میں انگلینڈ جائیں گے۔آئی سی سی نے گزشتہ ماہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ… Continue 23reading حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے ٗانہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز… Continue 23reading گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

کیون پیٹرسن کا بگ بیش لیگ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

کیون پیٹرسن کا بگ بیش لیگ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے بگ بیش لیگ کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے کہا کہ اب جسمانی صحت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ وہ بھرپور طریقے… Continue 23reading کیون پیٹرسن کا بگ بیش لیگ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ