اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،پاکستان ٹیم کس نمبر پر پہنچ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے ، انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کے باوجود تیسرے نمبر پر موجود ہے ،پاکستان کی چھٹی پوزیشن بھی قائم ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے

گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ کے بعد تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بھارتی ٹیم بدستور سرفہرست ہے۔انگلینڈ نے کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر ریٹنگ پوائنٹس جنوبی افریقا کے برابر کر دیئے تاہم اس کے باوجود اس کا تیسرا نمبر ہے، شکست خوردہ کیوی ٹیم بھی چوتھے نمبر پر موجود ہے، آسٹریلیا پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں اور سری لنکا آٹھویں نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…