بھارتی کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سے ویرات کی شادی خوش نصیبی ثابت ہوئی کیونکہ انہوں نے دنیائے کرکٹ کا وہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو اب تک کسی بھارتی کھلاڑی کے پاس… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے