جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پشاور زلمی کا دھماکہ خیز اعلان،کرکٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

پشاور زلمی کا دھماکہ خیز اعلان،کرکٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پشاور (آن لائن)کستان سپر لیگ2کی چیمپئن پشاور زلمی نے اگلے سال گلوبل زلمی لیگ انعقادکا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل2کی چیمپئن پشاور زلمی نے گزشتہ برس پی ایس ایل 2سے قبل زلمی ورلڈکپ کا انعقاد کرایا اور اب وہ گلوبل زلمی لیگ کرائے گی جو پی ایس ایل 3 سے پہلے ہوگی،… Continue 23reading پشاور زلمی کا دھماکہ خیز اعلان،کرکٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

فلسطین میں بھی کرکٹ مقبول، پسندیدہ کھلاڑی کونساہے،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

فلسطین میں بھی کرکٹ مقبول، پسندیدہ کھلاڑی کونساہے،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

کراچی (اے این این )ایشین گیمز اسپورٹس میڈیا فورم کے دوران فلسطین سے آئے وفد نے انکشاف کیا کہ ان کے ملک میں کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر بچے اور نوجوان بڑی تعداد میں کر کٹ کھیل رہے ہوتے ہیں۔خاتون عبدلالطیف ہیجانی نے بتایا کہ پاکستان کے سابق… Continue 23reading فلسطین میں بھی کرکٹ مقبول، پسندیدہ کھلاڑی کونساہے،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

اسلام آباد (اے این این )قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹان کے گرانڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا ۔ یونس خان کے مطابق انہوں نے ایک بچے سے… Continue 23reading ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

دھرنے کے خلاف اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کرکٹر عمر اکمل کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کے خلاف اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کرکٹر عمر اکمل کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد میں جاری تحریک لبیک کے دھرنے کو ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن میں سوشل میڈیا کی جانب سے عمر اکمل کی -پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی سوشل میڈیا پر موت کی خبر کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کر دی، تفصیلات کے… Continue 23reading دھرنے کے خلاف اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کرکٹر عمر اکمل کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

نیوزی لینڈ میں مختلف کنڈیشنز ہوں گی، امید ہے ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی،سرفراز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیوزی لینڈ میں مختلف کنڈیشنز ہوں گی، امید ہے ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی،سرفراز

کراچی ( سی پی پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ میں مختلف کنڈیشنز ہوں گی لیکن امید ہے کہ ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی، جلد ہی ٹیسٹ ٹیم بھی فتح کی راہ پر گامزن ہوجائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں مختلف کنڈیشنز ہوں گی، امید ہے ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی،سرفراز

بچپن میں پیسے پچانے کے لیے “نان چرالیتا تھا” ، فہیم اشرف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

بچپن میں پیسے پچانے کے لیے “نان چرالیتا تھا” ، فہیم اشرف

لاہو ر( سی پی پی ) پاکستانی آل راونڈر فہیم اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں پیسے پچانے کے لیے “نان چرالیتا تھا”۔ اپنے ایک انٹرویو میں 16جنوری 1994 کو پیدا ہونے والے فہیم اشرف نے اپنے بچپن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ پھولنگر جیسے متوسط علاقے سے تعلق رکھتا ہوں،… Continue 23reading بچپن میں پیسے پچانے کے لیے “نان چرالیتا تھا” ، فہیم اشرف

میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

لاہور(آئی این پی) میڈیا میں تنقید ہونے پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آڈٹ رپورٹ کے بارے میں وضاحتیں پیش کرنا شروع کردیں۔نجم سیٹھی نے چند روز قبل ہی گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں دیا جانے والا بیان ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

فٹنس کی بحالی کیلئے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

فٹنس کی بحالی کیلئے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

لاہور(آئی این پی) گھٹنے کی انجری کا شکار آل رانڈر عماد وسیم نے فٹنس کی بحالی کیلئے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی۔عماد وسیم کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے منع کیا تھا جب کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading فٹنس کی بحالی کیلئے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

زیادہ سے زیادہ گول بیوی کا حق مہر قرار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

زیادہ سے زیادہ گول بیوی کا حق مہر قرار

تیونس(آن لائن)ایک عرب نیوز چینل کی ٹیم نے تیونس سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر احمد العکایشی کے اہل خانہ سے تیونس کے شہروں بیزیٹے اور سوس میں ملاقاتیں کیں،28سالہ احمد العکایشی سعودی عرب کے جدہ اتحاد کلب کی جانب سے کھیلتے ہیں۔عرب نیوز چینل کی ٹیم نے العکایشی کے سسر سے استفسار کیا… Continue 23reading زیادہ سے زیادہ گول بیوی کا حق مہر قرار