کامران اکمل ایشیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ،ایسا اعزاز حاصل جو بڑے بڑے کرکٹربھی حاصل نہ کرپائے
کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے800کیچز مکمل کرنے والے پہلے ایشیائی وکٹ کیپر بن گئے ہیں ۔ 35سالہ کامران اکمل اس وقت قائد اعظم ٹرافی کے رانڈ آف 8میں واپڈا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ روز کراچی میں خان ریسر چ لیبارٹریز… Continue 23reading کامران اکمل ایشیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ،ایسا اعزاز حاصل جو بڑے بڑے کرکٹربھی حاصل نہ کرپائے